مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2414
باب: نماز کس عمل سے شروع کی جائے گی ؟
باب فيما يفتتح به الصلاة
حدیث نمبر: 2414
٢٤١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان قال: بلغني أن أبا بكر كان يقول مثل ذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عجلان کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت ابوبکر بھی یہ کلمات کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع.