مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24129

باب: کوئی شخص مال مضاربت اِس شرط پر دے کہ وہ ضامن ہے

(الرجل يدفع المال مضاربة على أنه ضامن)

حدیث نمبر: 24129
٢٤١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (سواء) (١) عن سعيد عن قتادة عن عكرمة قال: كل شرط في مضاربة فهو ربا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ مضاربت میں ہر قسم کی شرط سود ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سوار).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24129
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23102»