مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24121
باب: جن حضرات نے اِس کی اجازت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 24121
٢٤١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: لا ⦗٤٢٥⦘ تأخذ على ضراب الفحل أجرا، ولا بأس أن تعطي (إذا لم) (١) لم تجد (من) (٢) يطرقك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سانڈ کو جفتی پردے کر اجرت مت لو اور اگر تمہیں کوئی جفتی کروانے والا نہ ملے تو اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (إذا لم تعلم أو)، وفي [أ، ح]: (إذا لم تعلم إذا).
(٢) في [أ، ح، ط]: (لم).