حدیث نمبر: 2412
٢٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد السلام عن خصيف عن أبي عبيدة عن عبد اللَّه: أنه كان إذا افتتح الصلاة قال: سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتعالى جدك، ولا إله غيرك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ جب نماز شروع کرتے تو یہ کلمات کہتے : اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔