حدیث نمبر: 24110
٢٤١١٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن أبي نجيح عن طاوس ⦗٤٢٢⦘ قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا رقبى، من أرقب رقبى فهي لورثة المرقب"] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رقبّی کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ جس کو رقبی کے طور پر کوئی مکان مل جائے تو وہ دینے والے کے ورثاء کا ہوگا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [هـ، أ].