حدیث نمبر: 24103
٢٤١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا حجاج بن أبي عثمان عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "يا معشر الأنصار! أمسكوا عليكم أموالكم لا تعمروها، فإنه من أعمر شيئا فإنه لمن أُعمره" (١).مولانا محمد اویس سرور
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے انصار کے لوگو ! اپنے مکانوں میں رہو ان کو عمری نہ بناؤ، جو شخص کسی چیز کو عمری بنا دے تو وہ اس شخص کا ہی ہوگا کہ جس کو عمری کے طور پردے دیا گیا۔