حدیث نمبر: 24101
٢٤١٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي خالد عن الشعبي قال: إذا قال: هي لك (حياتك، فهي له) (١) حياته وموته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا جب کسی نے یہ کہہ کر مکان دوسرے کو دیا کہ یہ تازندگی اب تیرا ہے تو یہ مکان مرنے کے بعد بھی اسی کا ہوگا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حتى تموت فهي).