حدیث نمبر: 2410
٢٤١٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: سمعت عمر يقول حين افتتح الصلاة: سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتعالى جدك، ولا إله غيرك (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو نماز کے شروع میں یہ کلمات کہتے ہوئے سنا : اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2410
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، وانظر ما قبله.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2410، ترقيم محمد عوامة 2404)