مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24099
باب: عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
العمرى وما قالوا فيها
حدیث نمبر: 24099
٢٤٠٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر (عن) (١) عثمان بن غياث عن ⦗٤١٩⦘ الحسن قال: (سمعته) (٢) يقول: إذا أعطى الرجل (الرجل) (٣) الدار حياته (فهي له حياته) (٤) وبعد موته.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں جب کوئی شخص کسی کو زندگی بھر کے لئے گھر دے، وہ زندگی اور مرنے کے بعد بھی اسی کا ہے۔
حواشی
(١) سقط في [ز].
(٢) في [ح]: (سمعت).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) سقط من: [ط].