حدیث نمبر: 24092
٢٤٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) هشام بن عروة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من أعمر عمرى فهي له ولورثته من بعده" (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس کو عمری کے طور پر کوئی مکان مل گیا تو وہ اسی کا ہے اور اس کی وفات کے بعد اس کے ورثاء کا۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ح، ط، هـ].