حدیث نمبر: 24091
٢٤٠٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [وكيع قال: حدثنا] (١) سفيان عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أمسكوا عليكم أموالكم: لا تعمروها، فمن أعمر عمرى فهي سبيل الميراث" (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اپنے اموال کو اپنے پاس ہی رکھو ان کو عمری نہ بناؤ، جو مکان کو عمری بنائے وہ میراث کے راستہ پر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].