مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24081
باب: مکاتب کی بیع کا بیان
في بيع المكاتب
حدیث نمبر: 24081
٢٤٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أو عن حماد عن إبراهيم قال: لا بأس أن يباع المكاتب إن بقي عليه من مكاتبته ممن يشتريه ويضمن عتقه، ولا يباع (للرق) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر مکاتب پر بدل کتابت باقی ہو اور جو اس کو خریدے اس کو فروخت کیا جائے، اور اس کو آزاد کرنے کا ضامن بنایا جائے، تو کوئی حرج نہیں، غلامی کے لئے اس کو فروخت نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز]، وفي [ح]: (المرق).