حدیث نمبر: 24081
٢٤٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أو عن حماد عن إبراهيم قال: لا بأس أن يباع المكاتب إن بقي عليه من مكاتبته ممن يشتريه ويضمن عتقه، ولا يباع (للرق) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر مکاتب پر بدل کتابت باقی ہو اور جس سے خریدا تھا اس کو فروخت کیا جائے، اور اس کو آزاد کرنے کا ضامن بنایا جائے، تو کوئی حرج نہیں، غلامی کے لئے اس کو فروخت نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز]، وفي [ح]: (المرق).