مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24074
باب: کوئی شخص چیز کو اس شرط پر خریدے کہ پہلے اس کو دیکھے گا
الرجل يشتري الشيء على أن ينظر إليه
حدیث نمبر: 24074
٢٤٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن زيد عن يحيى ابن عتيق عن الحسن قال: يضمن المشتري إذا كان بالخيار.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر خیار ہو تو مشتری ضامن ہوگا۔