حدیث نمبر: 24065
٢٤٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا عثمان بن حكيم عن عطاء عن ابن عباس قال: لا بأس ببيع التمر على رؤوس النخل (بالتمر) (١) مكيلة ⦗٤٠٩⦘ إذا كان فيه عشرة دراهم أو دينار (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ درخت پر لگی کھجوروں کو کیل کی ہوئی کھجوروں سے بدلنا جائز ہے۔ جب کہ اس میں دس درہم یا دینار رکھ دئیے جائیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بالتمرة).