حدیث نمبر: 24059
٢٤٠٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن الزهري عن سالم عن أبيه قال: نهى النبي ﷺ عن بيع (الثمر) (٢) بالتمر (٣).مولانا محمد اویس سرور
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کی کھجور کے بدلے بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (أبي غنية).
(٢) في [س]: (التمر).