حدیث نمبر: 24057
٢٤٠٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي سعيد قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن المحاقلة والمزابنة (و) (١) المحاقلة في الزرع، والمزابنة في النخل (٢).مولانا محمد اویس سرور
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا ہے ۔ محاقلہ کھیتی میں ہوتا ہے اور مزابنہ کھجوروں میں۔
حواشی
(١) سقطت من [هـ، أ].