حدیث نمبر: 24054
٢٤٠٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن يحيى بن سعيد عن بشير بن يسار عن سهل بن (أبي) (١) (حثمة) (٢) أن رسول اللَّه ﷺ نهى عن بيع (الثمر) (٣) بالتمر، ورخص في العرية أن تباع بخرصها يأكلها أهلها رطبا (٤).مولانا محمد اویس سرور
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کی کھجور کے ساتھ بیع کرنے کو منع فرمایا ہے، اور عریّہ کی اجازت دی ہے، (عریہ کہتے ہیں کھجور کے درخت کسی کو پھل کھانے کے لئے دینا) کہ اندازے کے ساتھ بیع کی جائے اور اس کا مالک تازہ کھجور کھائے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (خيثمه).
(٣) في [ط، ز]: (التمر).