مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الشاهدان يشهدان ثم يرجع أحدهما باب: دو گواہ گواہی دیں پھر اُن میں سے ایک رجوع کر لے
حدیث نمبر: 24026
٢٤٠٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع و) (١) غندر عن شعبة عن الحكم وحماد، قال الحكم: لا يرد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ فیصلہ واپس لے لیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من [جـ].