مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
رجل اشترى دابة فسافر عليها ثم وجد بها عيبا باب: کوئی شخص جانور خرید کر اُس پر سواری کرے پھر بعد میں اس میں عیب پائے
حدیث نمبر: 24023
٢٤٠٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن ابن سيرين قال: اشترى رجل من رجل دابة فسافر عليها، فلما رجع وجد بها عيبا فخاصمه إلى شريح فقال (١): أنت أذنت له في ظهرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے جانور خریدا پھر اس پر سفر کیا ، جب واپس آیا تو اس میں عیب پایا، وہ جھگڑا لے کر حضرت شریح کے پاس آیا، آپ نے فرمایا : تو نے اس پر سواری کر کے بیع کی اجازت دے دی ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (له).