مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24009
باب: دروازوں اور حدود میں شفعہ
الشفعة بالأبواب والحدود
حدیث نمبر: 24009
٢٤٠٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح قال: الشفعة (بالحيطان) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ شفعہ دیواروں کے اعتبار سے ہے۔
حواشی
(١) في [ز، جـ]: (للحيطان).