مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في دابة بدابة و (دراهم) معجلة باب: جانور کو جانور اور نقد دراہم کے بدلے فروخت کرنا
حدیث نمبر: 23993
٢٣٩٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل (بن) (١) يوسف عن أشعث عن الحسن ومحمد: بقرة ببقرة بينهما (دراهم) (٢)، (الدراهم) (٣) نسيئة، قال محمد: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد سے مروی ہے کہ گائے کو گائے کے بدلے فروخت کیا جائے، اور ان کے درمیان کچھ دراہم ہوں، اور دراہم ادھار ہوں، محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور حسن اس کو ناپسند کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [هـ، ح]: (درهم).
(٣) في [هـ، أ]: (والدراهم)، وفي [ح، ط]: (الدرهم).