مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23975
باب: جو حضرات بیع صرف کو ناپسند کرتے ہیں
من كره الصرف
حدیث نمبر: 23975
٢٣٩٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب أن عليا وعثمان نهيا عن الصرف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے بیع صرف سے منع فرمایا ہے۔