مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا صرفت فلا تفارقه وبينك وبينه لبس باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب آپ بیع کرو تو جب تک آپ کے اور اُس کے درمیان اشتباہ ہو اُس سے جدا نہ ہو
حدیث نمبر: 23973
٢٣٩٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة [عن (شباك) (١) عن إبراهيم] (٢) عن شريح قال: أحب إلي في الصرف أن (يتصادرا) (٣) وليس بينهما لبس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ بیع صرف میں میرے نزدیک پسندیدہ یہ ہے کہ وہ الگ ہوں اور ان کے درمیان کوئی اشتباہ نہ ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، جـ]: (سباك).
(٢) في [ز]: سقط ما بين المعكوفين.
(٣) في [ح]: (يتشاورا)، وفي [أ، ط]: (يتصاورا).