مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا صرفت فلا تفارقه وبينك وبينه لبس باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب آپ بیع کرو تو جب تک آپ کے اور اُس کے درمیان اشتباہ ہو اُس سے جدا نہ ہو
حدیث نمبر: 23972
٢٣٩٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) قال: لا (يفترقا) (٢) إلا (وقد) (٣) تصرم ما بينهما.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مشتری اور بائع جدا نہیں ہوں گے جب تک کہ جو کچھ ان کے درمیان ہے اس کو کاٹ نہ دیں (پورا نہ کردیں) ۔
حواشی
(١) سقط من [هـ، أ، ح].
(٢) في [أ، ح، ط]: (تفترقا).
(٣) في [ط، أ]: (دفك).