مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا صرفت فلا تفارقه وبينك وبينه لبس باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب آپ بیع کرو تو جب تک آپ کے اور اُس کے درمیان اشتباہ ہو اُس سے جدا نہ ہو
حدیث نمبر: 23970
٢٣٩٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن هشام عن الحسن وابن سيرين (قالا) (١): إذا بعت ذهبا (لفضة) (٢) فلا تفارقه وبينك وبينه شرط إلا هاء وهاء.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب سونے کی چا ندی کے ساتھ بیع کرو تو جب تک تمہارے درمیان شرط ہو جدا مت ہو مگر یہ کہ نقد ہو۔
حواشی
(١) في [ط]: (قال).
(٢) في [جـ، ح، ز] (بفضه).