مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا صرفت فلا تفارقه وبينك وبينه لبس باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب آپ بیع کرو تو جب تک آپ کے اور اُس کے درمیان اشتباہ ہو اُس سے جدا نہ ہو
حدیث نمبر: 23969
٢٣٩٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبيد اللَّه بن أبي يزيد عن ابن عباس عن أسامة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إنما الربا في النساء" (١).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : سود ادھار میں ہے۔