مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة باب: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
حدیث نمبر: 23962
٢٣٩٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا شعبة قال: (أخبرنا) (١) حبيب بن أبي ثابت قال: سمعت أبا النهال قال: (سألت) (٢) البراء بن عازب وزيد ابن أرقم عن الصرف، فكلاهما يقول: نهى رسول اللَّه ﷺ عن بيع الورق بالذهب دينا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء بن عاذب اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے صرف کے متعلق دریافت کیا ؟ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی سونے کے ساتھ ادھار بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (حدثنا).
(٢) في [أ، ح، ط]: (سمعت).