حدیث نمبر: 2396
٢٣٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عمر بن (سعيد) (١) بن أبي حسين المكي: أن مؤذنا أذن فطرب في أذانه، فقال له عمر بن عبد العزيز: أذّنْ أذانًا سمحًا، وإلا فاعتزلنا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن سعید مکی کہتے ہیں کہ ایک موذن نے نغمے کے انداز میں اذان دی تو حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اس سے فرمایا کہ تم سادہ طریقے سے اذان دو یا پھر ہم سے دور کہیں چلے جاؤ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك): (سعيد)، وفي [د، هـ]: (سعد).