مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23949
باب: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
حدیث نمبر: 23949
٢٣٩٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى بن (عبيد عن) (١) فضيل بن غزوان عن ابن أبي (نُعْم) (٢) عن أبي هريرة عن النبي ﷺ قال: "الفضة بالفضة وزن بوزن مثل بمثل، والذهب بالذهب وزن بوزن، (مثل بمثل) (٣)، فما زاد فهو ربا، ولا (تباع) (٤) ثمرة حتى يبدو صلاحها" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : چاندی کو چاندی کے بدلے، وزن کے بدلے وزن، برابر سرابر اور سونے کو سونے کے بدلے، وزن کے بدلے وزن، برابر سر ابر بیع کرو، اور جو زیادتی ہوگی وہ سود ہے ، اور بدو صلاح سے قبل پھلوں کی بیع مت کرو۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (نعيم).
(٣) سقط من [أ، هـ، ح، ط].
(٤) في [ط، ح]: (يباع).