مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23943
باب: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
حدیث نمبر: 23943
٢٣٩٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن الزهري سمع مالك بن أوس بن الحدثان لمول: سمعت عمر (قال) (٢): قال رسول اللَّه ﷺ: " (الذهب بالورق) (٣) ربا إلا هاء وهاء، و (الفضة بالفضة) (٤) ربا إلا هاء وهاء، و (الشعير بالشعير) (٥) ربا إلا هاء وهاء، والتمر بالتمر ربا إلا هاء وهاء" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : سونے کی بیع چاندی کے بدلے میں دست بدست نہ ہو تو سود ہے، اور چاندی کی چاندی کے بدلے دست بدست نہ ہو تو سود ہے، اور جو کی جو کے بدلے میں دست بدست نہ ہو تو سود ہے اور کھجور کی کھجور کے بدلے دست بدست نہ ہو تو سود ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عليه).
(٢) في [ز]: (يقول).
(٣) في [جـ، ط]: (الذهب بالذهب)، وكذا نقله عنه في نصب الراية، وفي بقية النسخ: (الذهب بالورق)، وهو الموافق لرواية ابن ماجه في سننه عن ابن أبي شيبة وأحمد (١٦٢).
(٤) في [ز]: (البر بالبر)، وفي [جـ]: (الورق بالورق).
(٥) في [جـ]: (البر بالبر).