مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة باب: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
حدیث نمبر: 23943
٢٣٩٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن الزهري سمع مالك بن أوس بن الحدثان لمول: سمعت عمر (قال) (٢): قال رسول اللَّه ﷺ: " (الذهب بالورق) (٣) ربا إلا هاء وهاء، و (الفضة بالفضة) (٤) ربا إلا هاء وهاء، و (الشعير بالشعير) (٥) ربا إلا هاء وهاء، والتمر بالتمر ربا إلا هاء وهاء" (٦).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : سونے کی بیع سونے کے بدلے میں برابر نہ ہو تو سود ہے، اور چاندی کی چاندی کے بدلے برابر نہ ہو تو سود ہے، اور جو کی جو کے بدلے میں برابر نہ ہو تو سود ہے اور کھجور کی کھجور کے بدلے برابر نہ ہو تو سود ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عليه).
(٢) في [ز]: (يقول).
(٣) في [جـ، ط]: (الذهب بالذهب)، وكذا نقله عنه في نصب الراية، وفي بقية النسخ: (الذهب بالورق)، وهو الموافق لرواية ابن ماجه في سننه عن ابن أبي شيبة وأحمد (١٦٢).
(٤) في [ز]: (البر بالبر)، وفي [جـ]: (الورق بالورق).
(٥) في [جـ]: (البر بالبر).