مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع مالا يكال ولا يوزن قبل أن (يقبض) باب: جس کا کیل یا وزن نہ کیا جاتا ہو اُس کی قبضہ سے قبل بیع کرنا
حدیث نمبر: 23938
٢٣٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبيه عن إبراهيم في الرجل يبيع البيع قبل أن يقبضه، قال: إنما يقول ذلك في الكيل والوزن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو قبضہ سے پہلے مبیع کو فروخت کر دے، فرمایا : یہ کیل اور وزن کے بارے میں کہا گیا ہے ۔