مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23936
باب: جس کا کیل یا وزن نہ کیا جاتا ہو اُس کی قبضہ سے قبل بیع کرنا
في بيع مالا يكال ولا يوزن قبل أن (يقبض)
حدیث نمبر: 23936
٢٣٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام [عن قتادة عن سعيد بن المسيب مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب سے اسی طرح مروی ہے۔