مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يدفع إلي الملاح الطعام ويضمنه نقصانه باب: کوئی شخص ملاح کو غلّہ دے اور اُ س کو نقصان کا ضامن بنائے
حدیث نمبر: 23930
٢٣٩٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا دفع الرجل إلى الملاح الطعام؛ فهو ضامن لما نقص.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ملاح کو غلّہ دے تو جو اس میں کمی ہوگی وہ اس کا ضامن ہوگا۔