مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23928

باب: نقدی کے بارے میں اگر لوگ اختلاف کریں

القوم يختلفون في النقد

حدیث نمبر: 23928
٢٣٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن (أبي) (١) الجراح قال: حدثني موسى بن سالم قال: لما أجلى الحجاج أهل الأرض أتتني امرأة بكتاب زعمت (أن) (٢) الذي (أُعتق) (٣) أبوها: هذا ما اشترى طلحة بن عبيد اللَّه من فلان بن فلان، اشترى منه (فناءه) (٤) (دينارًا أو درهمًا) (٥) بخمسمائة درهم بالجيد (والطيب والحسن) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ بن سالم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جب حجاج نے اہل الارض کو جلا وطن کیا، میرے پاس ایک خاتون مکتوب لے کر آئی ، اس کا خیال تھا کہ جسے آزاد کیا گیا وہ اس کے والد ہیں۔ (کہنے لگی) یہ وہ ہے جس کو طلحہ بن عبید اللہ نے فلان بن فلان سے خریدا، اس سے اس کا صحن دینار یا درہم کے بدلے میں خریدا پانچ سو درہم کے بدلے میں جو جید، عمدہ اور اچھے تھے۔

حواشی
(١) في [ح، جـ]: (ابن).
(٢) في [ز]: (أنه).
(٣) في [أ، ح، جـ، ز]: (اعتق).
(٤) في [أ، هـ]: (فناه).
(٥) هذا اسمه وفي [أ، هـ]: (دينار أو درهم).
(٦) في [جـ]: (والحسن والطيب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23928
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23234، ترقيم محمد عوامة: 22913»