حدیث نمبر: 23923
٢٣٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا قال: سألت عامرًا عن رجل أعار جارًا له حائطا فبنى عليه، (فأراد) (١) أن يقلع بناءه قال: يغرم لصاحب الحائط ما أنفق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے دریافت کیا کہ : ایک شخص نے اپنے پڑوسی کی دیوار کرایہ پر لے کر اس پر تعمیر کردی، پھر وہ پڑوسی اس کو اکھاڑنا چاہتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : صاحب دیوار کو جتنا اسکا خرچ آیا وہ ادا کرے گا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (فراد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23923
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23923، ترقيم محمد عوامة 22908)