حدیث نمبر: 23920
٢٣٩٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن جابر عن القاسم عن شريح وعبد اللَّه كانا يقولان في رجل (بنى) (١) في فناء قوم بغير إذنهم أن له (النقض) (٢)، وإن بنى بإذنهم فله النفقة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح اور حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی قوم کی جگہ پر بغیر اجازت تعمیر کر دے، تو اس کو توڑا جائے گا، اور اگر اس نے ان کی اجازت سے بنایا ہے تو پھر اس کو نفقہ دیا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط، ح]: (النقص).
(٣) منقطع؛ القاسم لم يدرك عبد اللَّه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23920
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23920، ترقيم محمد عوامة 22905)