مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23901
باب: کوئی شخص دوسرے کی زمین پر بغیر اُس سے پوچھے کاشت کرے
الرجل يزرع في الأرض بغير إذن (أهلها)
حدیث نمبر: 23901
٢٣٩٠١ - قال سعيد: (أفقر) (١) (أخاك) (٢) أو أكره بورق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ اپنے بھائی کو عاریۃً دے دو، یا چاندی کے بدلے کرایہ پر دے دو۔
حواشی
(١) أي: أعره أرضك، وأصلها الإفقار من إعارة الظهر، وفي [أ، ح، ط]: (فعر)، وفي [جـ، ع]: (فقر).
(٢) في [ز]: (أحاط).