مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23893
باب: کوری زمین سونے کے بدلے کرایہ پر دینا
في كري الأرض البيضاء بالذهب
حدیث نمبر: 23893
٢٣٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن تستأجر الأرض البيضاء بالذهب والورق، وما أراد إن (تستأجرها) (١) به.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر لینے میں کوئی حرج نہیں ہے، اور جس چیز کے بدلے وہ چاہے کہ تم اس کو کرایہ پر لو (اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے)۔
حواشی
(١) في [هـ، أ]: (استأجرها).