مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23891
باب: کوری زمین سونے کے بدلے کرایہ پر دینا
في كري الأرض البيضاء بالذهب
حدیث نمبر: 23891
٢٣٨٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس قال: إن أمثل ما أنتم صانعون: أن تستأجروا الأرض البيضاء بالذهب والفضة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ بیشک تم جو کچھ کرتے ہو اس میں سب سے بہتر یہ ہے کہ تم کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر لو۔