مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في رجل باع من رجل سلعة إلى أجل باب: کوئی شخص کچھ مدت کے لئے کسی کو سامان فروخت کرے
حدیث نمبر: 23884
٢٣٨٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كل شرط في بيع فالبيع يهدمه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ بیع میں جو بھی خلاف بیع شرط لگائی جائے تو بیع اس شرط کو منہدم کردیتی ہے۔