مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23881
باب: کوئی شخص کچھ عرصہ کے لئے مکان کرایہ پر لے
الرجل يستأجر الدار شهرا
حدیث نمبر: 23881
٢٣٨٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني عن الشعبي عن شريح قال: عليه أجر ما سكن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں جتنا وہ اس میں رہا ہے اس پر اس کا کرایہ لازم ہے۔