مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يستأجر الدار شهرا باب: کوئی شخص کچھ عرصہ کے لئے مکان کرایہ پر لے
حدیث نمبر: 23881
٢٣٨٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني عن الشعبي عن شريح قال: عليه أجر ما سكن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں جتنا وہ اس میں رہا ہے اس پر اس کا کرایہ لازم ہے۔