مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23871

باب: کوئی شخص کسی کو بکریاں دے

الرجل يدفع إلى الرجل الغنم

حدیث نمبر: 23871
٢٣٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن (عمير) (١) بن سعيد أن رجلا سأل عبيدة وغير واحد من أصحاب عبد اللَّه (عنه) (٢) (فكرهوه) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں ایک شخص نے حضرت عبیدہ اور ان کے علاوہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب میں سے کئی حضرات سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔

حواشی
(١) في [أ، ح]: (عمر)، وكذلك [ط].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، هـ، ط]: (فكرهه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23871
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22859»