مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23868
باب: کوئی شخص اس حال میں مرے کہ اُس پر قرضہ ہو اور اُس کے پاس کفن نہ ہو
الرجل يموت وعليه دين وليس (له) كفن
حدیث نمبر: 23868
٢٣٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: يبدأ بالكفن قبل الدين.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی سے پہلے کفن کا انتظام کیا جائے گا۔