مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23863

باب: کوئی شخص اس حال میں مرے کہ اُس پر قرضہ ہو اور اُس کے پاس کفن نہ ہو

الرجل يموت وعليه دين وليس (له) كفن

حدیث نمبر: 23863
٢٣٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن علي بن عطاء بن مقدم عن أيوب أبي العلاء قال: سمعت (الحكم) (١) يقول: يبدأ بالكفن ثم الدين ثم الوصية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کفن سے ابتداء کی جائے گی (پہلے کفن کا بندوبست کیا جائے گا) پھر قرضہ ادا کیا جائے گا پھر وصیت پر عمل ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، هـ، ش، ط]: (الحسن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23863
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22852»