مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23851
باب: بازار کی دکانوں کا کرایہ
أجر حوانيت السوق
حدیث نمبر: 23851
٢٣٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يحيى بن (أبي) (١) (الهيثم) (٢) العطار عن الأصبغ بن نباتة قال: كنا في زمان علي: من سبق إلى مكان في السوق كان أحق به إلى الليل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت الاصبغ فرماتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ہمارا یہ دستور تھا کہ جو شخص بازار میں کسی جگہ کو پہلے حاصل کرلیتا وہی رات تک اس جگہ کا زیادہ حق دار ہوتا۔
حواشی
(١) سقط (أبي) من [أ، ح، ط، ع، هـ].
(٢) في [ع]: (القاسم).