مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يهب للرجل (الدين) يكون عليه باب: کوئی شخص کسی کو اپنا دین ہبہ کر دے
حدیث نمبر: 23843
٢٣٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن (شعبة) (١) عن الحكم في رجل وهب لرجل (دينا) (٢) له عليه (٣) قال: ليس له أن يرجع فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی شخص کا دوسرے پر دین تھا اُ س نے اپنا دین اس کو ہبہ کردیا تو پھر اس کو رجوع کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ع]: (سعيد).
(٢) سقط من [هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (دين).