مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23839
باب: جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
حدیث نمبر: 23839
٢٣٨٣٩ - قال هشام: وكتب بذلك عمر بن عبد العزيز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے بھی یہی تحریر فرمایا تھا۔